بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میںکیرکینڑ کے مقام پر ایک آئی ای ڈی حملے میں قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک کردیئے۔
ترجمان نے کہا سرمچاروں نے دشمن فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ مذکورہ علاقے میںقابض فوج کو پکٹ سیکیورٹی فراہم کرنے والے ایک مورچے کی کلیئرنس کررہے تھے۔ انہیں پہلے سے نصب دھماکہ خیز مواد سےنشانہ بنایا گیا۔
جیئند بلوچ نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر ہمارےحملے جاری رہینگی۔