کیچ میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

391

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ کے علاقے شاپک کوہِ بارگ پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے نو اگست کی رات گیارہ بجے، ضلع کیچ کے علاقے شاپک کوہِ بارگ پرقائم پاکستانی فوج کے چوکی کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا،حملہ کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ بلوچستان کے آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔