موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑانے کی زمہ داری قبول کرتے ہے ۔ یو بی اے

729

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ رات ضلع مستونگ کے علاقہ مرو میں نصب یوفون کے موبائل ٹاور کو ہمارے سرمچاروں نے بارودی مواد سے اُڑا دیا جو علاقے میں سرمچاروں کے مخبری کے لیے قابض فورسز کے زیر استعمال تھا

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی مقصد کے حصول تک جاری رئینگے ۔