کیچ: فوجی چوکی پر حملہ

734
File Photo

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

فورسز کی چوکی کو کیچ کے علاقے مند چوکپاپ کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے تاہم اسکی تصدیق حکام نے تاحال نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ مذکورہ علاقہ میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم آج ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے