کوئٹہ: فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ

592

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق 2 فروری کو بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ذرائع نے مذکورہ شخص کے لاپتہ ہونے والے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو فروری کو فورسز نے کلی کمالو میں گھر پر چھاپہ مارکر برکت قلندرانی ولد حاجی محمد گل کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا نہ رُکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔