اوتھل: روڈ حادثہ، تین افراد جانبحق

376

بلوچستان کے علاقے اوتھل میں ایک حادثے میں تین افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے گوادر جاتے ہوئے مسافر حادثے کا شکار ہوگیا، حادثے میں تین افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔

بس کو حادثہ اوتھل کے مقام کنڈملیر کے مقام پر پیش آیا ہے جہاں بس کھائی میں گرنے سے تین افراد جانبحق ہوئے ہیں ۔

زخمی و جانبحق افراد کو اوتھل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے