بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے گذشتہ رات پنجگور میں فورسز چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
این اے ترجمان مرید بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ شب ہمارے تنظیم “بلوچ نیشنلسٹ آرمی” کے سرمچاروں نے گرمکان کے علاقے رخشان ندی کے پھل پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔