بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز کی چیکپوسٹ پر ہونے والی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے–
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تربت میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کلرات آٹھ بجے سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ائیرپورٹ چوک پر قائم قابض فوج کی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سےنشانہ بنایا–
میجر گہرام بلوچ کے مطابق حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزاری تک جاری رہیں گے۔