ڈیرہ مراد جمالی میں تعمیراتی کمپنی کے سیکورٹی اہلکاروں پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے – بی آر جی

444

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نےبلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے اُس وقت نشانہ  بنایا جب وہ تعمیراتیکمپنی کے انجینئروں کیلئے روڈ کلئر کر رہے تھے۔ اس حملے  میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے