یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج 5 بجکر 30 منٹ پہ ہمارےسرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے کرمووڈھ کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چھاونی پہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا،حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے ۔