مغربی بلوچستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک November 19, 2021 825 Share on Facebook Tweet on Twitter مغربی و مشرقی بلوچستان کو جدا کرنے والے ڈیورنڈ لائن کے قریبی گاؤں حق آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عارف سکنہ زامران کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔