حب دھماکہ اکرم ساجدی ہلاک

1012

کراچی سے متصل بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں پیر کی شپ ایک بم دھماکے کے نتیجے میں آواران کے رہائشی اکرم ساجدی ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوئے ہیں –

تفصیلات کے شہر کے مصروف ترین علاقے شارجہ ہوٹل کے سامنے ایک ویگو گاڑی میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے اکرم ساجدی موقع پر ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں –

زرائع کے مطابق اکرم ساجدی سرکاری حمایت یافتہ شخص جانے جاتے تھے-

دھماکہ کے بعد انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سخت چیکنگ شروع کردی ہے –

زرائع کے مطابق بم گاڑی میں نصب تھا –