ڈیرہ مراد جمالی دستی بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

324

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے  کہا آج دو بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اداروں کی موجودہ اہم اہلکار یارو سولنگی کو اس وقت دستی بم سے نشانہ بنایا جب وہ اپنے ٹھکانہ میں موجود تھے حملے میں خود محفوظ رہا، تاہم ان کا ایک اور اہلکار شدید زخمی ہوا۔

ترجمان نے کہا ہمارا نشانہ یارو سولنگی تھے کیونکہ یہ کارندہ بلوچ قوم کے خلاف سنگیں جرائم میں ملوث ہوچکا ہے۔

 ترجمان نے آخر میں کہا علاقے کے تمام بلوچوں سے اپیل کرتے ہیں کہ یارو سولنگی سے دور رہیں ان پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے، یارو سولنگی سمیت تمام قوم دشمن لوگ ہمارے نشانے پر رہیں گے اور ہماری جدوجہد ایک آزاد وطن کی قیام تک جاری رہے گا ۔