نواب براہمداغ بگٹی برین سرجری، قوم سے دعاوں کی اپیل کرتے ہیں – بی این ایل

416

بلوچ جلا وطن رہنماء براہمدغ بگٹی کی صحت یابی کے لئے بلوچ قوم سے دعاوں کی اپیل کرتے ہیں – بلوچ نیشنل لیگ

بلوچ نیشنل لیگ کے پولٹ بیورو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نوجوان جلاوطن بلوچ آزادی پسند رہنماء واجہ براہمدغ بگٹی کی صحت یابی کے پورے بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ واجہ کی صحت یابی کے لیے دعا کریں اور اس مشکل گھڑی میں ان کے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں اور دعا کریں کہ اللہ پاک واجہ براہمدغ بگٹی کو جلد صحت یاب کرے۔

واضح رہے کہ نواب براہمدغ بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنا ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایک برین سرجری کروانے جارہے ہیں۔