یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ رات نو بجکر تیس منٹ کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں ہندو محلہ سکول پر قائم ایف سی چوکی پہ دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔