سی پیک روٹ پر قائم فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

274

راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک او دو اہلکاروں کو زخمی کر دیا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریبپلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے پیری ہوٹل کے مقام پر سی پیک روڑ کے سیکورٹی کیلئے قائم فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک اور دو اہلکاروں کو زخمی کر دیا، حملے میں فورسز کی چوکی کو جزوی نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔