بارکھان زمین کے تنازعہ پر مسلح حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک

254

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دو قبائل کے درمیان زمینی تنازعہ پر مسلح فائرنگ کے واقعہ میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں

مسلح تصادم جنگ اور گاجانی قبائل کے درمیان ہوا ہے۔  اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان میں ایک راہگیر بھی شامل ہیں جبکہ تین زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں چار کا تعلق گاجانی قبائل سے بتایا جارہا ہے