ڈنڈار میں قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

376

حملے میں دو اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریبپلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ ڈنڈار میں مادگ ءِ پونزگ کے مقام پر قائم قابض پاکستان فوج کے چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں قابض فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

ہماری اس طرح کی کاروائیاں ایک آذاد وطن کی قیام تک جاری رہینگے۔