تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی انتقال کرگئے

1239

ٹی ایل پی کے مرکزی سینیئر رہنما پیر اعجاز اشرفی نے مولانا خادم رضوی کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نمونیہ کی وجہ سے بیمار تھے۔