کیچ: ایف ڈبلیو پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ٹی

485

بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے بی ایل ٹی کے سرمچاروں نے آج صبح دس بجے کے قریب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں عبدوئی اور آپسیکان کے درمیان ایف ڈبلیو او کے کانوائے پر گھات لگا کر راکٹوں اور خود ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

انہوں کہا کہ حملے کے نتیجے میں ایف ڈبلیو او کے تین ملازمین ہلاک اور 4 زخمی ہوئے جبکہ کانوائے میں شامل ایک گاڑی حملے کی زد میں آکر مکمل جل کر خاستر ہوگیا ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل ٹی قبول کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تنظیم کی کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔