لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے حب چورنگی کے مقام پر جہاں ایف سی اور خفیہ اداروں کے دفاتر و کیمپ موجود ہے ان کو بم سے نشانہ بنائے۔
حملے میں قابض ریاستی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے اور دفاتر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
ترجمان نے کہا بم حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گے۔