بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے کہا آج ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ کے شوکت کالونی میں گیس کا کنواں نمبر سات کو دھماکہ خیزمواد نصب کر کے تباہ کردیا ۔
میران بلوچ نے کہا دھماکے کے نیتجے میں گیس کا کنواں مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔