کوہلو میں فورسز چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ۔ یو بی اے

225

قابض فورسز کے کیمپ کو راکٹ لانچر اور بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔ مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل رات نو بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو تحصیل ماوند نیلی وڈھ کے مقام پہ واقع قابض ریاست کے چیک پوسٹ کو راکٹ لانچر اور بڑے ہتھیاروں سے حملے کا نشانہ بنایا۔

حملے میں قابض فورسز کو بھاری تعداد میں جانی مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض ریاست کے مکمل انخلا اور بلوچستان کی آزادی کی قیام تک جاری رئینگے۔