کوئٹہ بم دھماکے کی ذمہ داری بی ایل ٹی نے قبول کرلی

251

بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سات جنوری کو بلوچ سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر ایف سی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

بی ایل ٹی کے ترجمان میران بلوچ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پاکستانی فوج پر حملے جاری رہیں گے۔