کاہان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

188

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے چھپی کچ کے مقام پہ تہرپڑ کے مقام پہ قابض آرمی کے چیک پوسٹ پہ اس وقت حملہ کیا جب قابض آرمی کے اہلکار پانی بھرنے کے غرض سے اپنے چیک پوسٹ سے باہر نکل رہے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئیں۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے سابقہ آزاد حثیت کے بحالی تک جاری رئینگے ۔