کیچ حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

121

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک فوجی اہلکار کی ہلا کت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ چار دسمبر کو سرمچاروں نے مند گوک کی پہاڑی پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔