سبی میں آرمی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- یو بی اے

423

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ

سبی کے علاقہ میں واقع آرمی کے سلطان کوٹ چھاونی پہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات گیارہ بجکر پینتالیس منٹ پہ راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

راکٹ لانچر کے گولے آرمی چھاونی کے اندر جا کر گرے جس سے آرمی چھاونی کے اندر آگ کے شعلے بھڑک اٹھے ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ سلطان کوٹ آرمی چھاونی پہ قابض کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے سابقہ آزاد حیثیت  کی بحالی تک جاری رئیں گے ۔