کیچ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

139

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ چار نومبر کو مند میں فوجی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے قابض فوج کے اہلکار کو ہلاک کیا۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔