یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ ہے آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقہ منڈائی میں فورسز کے چیک پوسٹ پہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے میں قابض فورسز کے دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی سابقہ آزاد حیثیت کی بحالی تک جاری رئینگے۔