بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل شام چھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے چْکاپ کے مقام پر پاکستانی فوج کی چوکی پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔
بلوچ خان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔