کیچ میں فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

181

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جمعہ کے روز صبح دس بجے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پنسن کور (ندی) میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے