فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے ۔ یو بی اے

157

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ کل دس بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں عبدوئی کے مقام پر واقع فرنٹیئر کور کے قائم چوکی پر حملہ کیا۔

حملے میں قابض فورس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا جبکہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جاری رئینگے۔