کیچ میں فرنٹیئر کور چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

258

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 27 جون کو کیچ کے علاقے گورکوپ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار اسلحہ سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پنچایا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کے مسلح کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔