سرمچاروں نے پاکستانی آرمی کی 2 گاڑیوں کو نشانہ بنایا – گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کی شام مغرب کے بعد سرمچاروں نے ہوشاب کے علاقے کاٹگ میں پاکستانی آرمی کی دو گاڑیوں پر حملہ کیا۔
ترجمان نے کا کہا حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔