کل مند ہپسی کہن میں فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا – بیبگر بلوچ
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیاں میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل مند کے علاقے ہپسی کہن میں واقع فورسز کے چوکی کو راکٹوں و خودکار اسلحہ سے نشانہ بنا کر فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پنچیایا۔
بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ اس حملے کی ویڈیو میڈیا میں جاری کردی گئی ہے جبکہ ہماری کاروائیاں ایک آزاد سماج اور آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رینگے