پشین : فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، تحصلدار سمیت 5 افراد زخمی

222

پشین لیویز گاڑی کے قریب دھماکہ تحصلدار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تحصلدار عبدالمالک ترین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد جان اڈہ کے قریب موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، تحصلدار عبدالمالک اور ان کے ہمراہ گن مین شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل منتقل کردیا گیا۔