مند : فورسز پر حملے کی ذمہ داری لشکرے بلوچستان نے قبول کرلی

167

مند میں سیکورٹی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا – لونگ بلوچ

لشکرے بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں مند میں فورسز چوکی پر اسنائیپر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی.

ترجمان نے کہا کہ مند میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر مامور اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا –

لونگ بلوچ نے کہا کہ اسی طرح ہمارے سربازوں نے خضدار میں بھی سیکورٹی فورسز کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا

لونگ بلوچ نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے –