ڈیرہ بگٹی بم حملے کی ذمہ داری بی آر اے نی قبول کرلی

107

ڈیرہ بگٹی میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ٹھیکیدار کو نشانہ بنایا – سرباز بلوچ

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے ڈیرہ بگٹی ریموٹ کنٹرول بم دھماکے ذمہ داری قبول کرلی، ترجمان کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں پیلاوغ کے علاقے معلم کے مقام پر بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیم پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کی موٹر سائیکل کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ٹھیکیدار خان محمد موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا مقامی گارڈ شدید زخمی ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ بلوچ وسائل کی لوٹ کھسوٹ سے خود کو الگ کریں اور اپنا کام بند کر کے ہماری سرزمین سے نکل جائیں ورنہ اپنے نقصان کا ذمہ دار خود ہونگے۔