واشک میں فورسز کی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل ایف

149

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا کو بتایا کہ پیر کی رات8 بجے سرمچاروں نے ضلع واشک کے علاقے راغے بلوچ آباد میں پاکستانی آرمی کیمپ پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قابض فورسز کو جانی ومالی نقصان پہنچایا۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔