پنجگور میں گذشتہ روز فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے – بی آر اے

151

بی آر اے کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ کل ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے سرادک میں سی پیک روٹ کی حفاظت پہ مامور سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر  حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ۔

ترجمان  بیبگر بلوچ نے کہا کہ بی آر اے اس حملے کی ذمہ داری قبول  کرتا ہے اور ہماری  اسطرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی اور ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رہیں گے