خضدار چھاونی اور تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی

264

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے  کہا ہیکہ بدھ کے صبح تقریباً 4 بجے ہمارے سرمچاروں نے خضدار جناح کینٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔

حملے میں قابض آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

ترجمان لونگ بلوچ نے کہا کہ اس کے علاوہ ایک اور کارروائی  میں بلوچ سرمچاروں تمپ میں قابض ایف سی کے ایک چوکی کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بناکر ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

ترجمان نے کہا کہ ان دونوں کاروائیوں کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں

۔لشکرِ بلوچستان کے ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی