چیک پوسٹ پر معمور فورسز اہلکار کو ہلاک کیا: سرباز بلوچ
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے گچک کرکِ ڈل کے مقام پر سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر معمور سیکورٹی اہلکار کو سنائپر رائفل سے نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔
انہوں کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔