ایران شہر میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 12افراد جانبحق

142

ایران کے سرحدی علاقے میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 12افراد جانبحق ہوگئے

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایران کے سرحدی ایرانشہر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 12افراد جانبحق ہوگئے۔

حادثے میں خدائے رحیم سمیت 12 افراد جن میں اکثر خواتین و بچے شامل ہیں جانبحق ہوگئے ۔

واضح رہے کہ تیز رفتاری کے سبب باراتیوں کی گاڑی سامنے سے آنے والی ڈمپر سے ٹکرا گئی۔