کیچ: فورسز کیمپ پر حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

146

پاکستانی فوج کی مین کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کر کے نقصان پہنچایا ۔ گہرام

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی مین کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کر کے قابض فوج کو بھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔