تربت آپسر ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی

227

بی ایل اے کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تربت کے علاقے آپسر میں ہمارے ساتھیوں نےایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا ایف سی کیمپ پر متعدد راکٹ داغے حملے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک متعدد زخمی ہوئے حملے میں گرینڈ لانچروں کا استعمال کیا گیا حملے میں جانی اور مالی نقصانات کے امکانات زیادہ ہیں یہ کیمپ ایف سی اہلکاروں اور سرکاری ڈیتھ اسکواڈ کے ٹریننگ کا مرکز ہے جہاں ایف سی کے زیر نگرانی مشکوک افراد کو ہتھیاروں کے ساتھ مذہبی شدت پسندی کی تربیت بھی دی جاتی ہے

بلوچ گل زمین کے آزادی تک ہمارے اسطرح کے حملے جاری رہینگے