بی آر اے کےساتھ مل کر فورسز کو نشانہ بنایا ۔ لشکرِ بلوچستان

256

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ آج عصر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے بی آر اے کے سرمچاروں کے ساتھ مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پنجگور کے علاقے پرکی کے مقام پر قائم ایف سی چوکی کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اس حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار موقع پرہی ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ، جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔

ترجمان لونگ بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔