بولان مچھ میں فورسز کیمپ پر راکٹوں سے حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی

288

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے مچھ ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

اس طرح کی کاروائیاں آزاد وطن کی حصول تک جاری رہینگے۔