گریشہ: فورسز کیجانب سے دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

137

گریشہ سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔

ٹی بی پی نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے گریشہ میں بدرنگ کے مقام پر آج صبح پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو افراد کو حراست میں لے کر بامعلوم مقام پر منتقل کردیا

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں کی شناخت نعیم ولد شئے محمد سکنہ بدرنگ گریشہ اورحسن سکنہ جھاؤ کے ناموں سے ہوئی ہے۔