پنجگور میں فورسز پر حملے کی اطلاعات

104

بلوچسستان کے علاقے پنجگور میں فورسز پر حملے کی اطلاعات ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق پنجگور میں سیدان کے علاقے میں فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ۔

علاقائی زرائع کے مطابق جس مقام پر مسلح افراد نے حملہ کیا وہاں پہ فورسز سی پیک منصوبے کے تحفظ کےلئے موجود تھے ۔

تاہم ابھی تک آزاد زرائع سے حملے کی تصدیق نہ ہوسکی اور نہ ہی کسی مسلح تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے