نوشکی کے علاقے مل میں ڈاک خانے پر حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے پیغام میں کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز نوشکی کے علاقے مل میں قائم ڈاک خانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس کی زمہ داری بی آر اے قبول کرتی ہے۔
سرباز بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔